Pages

Tuesday 21 April 2020

Lockdown................ Day 30


‏میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا کوئی ایسی خاص بات نہیں جس پر فکرمند ہوا جائے
مرض چھوٹا ہو یا بڑا اس میں امکانات صرف دو ہوتے ہیں زندگی یا موت
اور یہ امکان ہر لمحہ رہتا ہے
لیکن ہمیں اللہ کے وعدے پر یقین رکھنا چاہئے
ان مع العسر يسرا
Faisal Edhi @faisaledhe

No comments:

Post a Comment