Pages

Monday 11 May 2020

Lockdown......Day Fifty




پھر اس انداز سے بہار آئی
کہ ہوئے مہر و مہ تماشائی

دیکھو اے ساکنان خطۂ خاک

اس کو کہتے ہیں عالم آرائی

کہ زمیں ہو گئی ہے سر تا سر

روکش سطح چرخ مینائی

سبزہ کو جب کہیں جگہ نہ ملی

بن گیا روئے آب پر کائی

سبزہ و گل کے دیکھنے کے لیے

چشم نرگس کو دی ہے بینائی

ہے ہوا میں شراب کی تاثیر

بادہ نوشی ہے بادہ پیمائی

کیوں نہ دنیا کو ہو خوشی غالبؔ

شاہ دیں دار نے شفا پائی




آج 11 مئی پیر سے مندرجہ ذیل دکانیں صبح 8 سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔
 1. جنرل اسٹورز
 2. بیکری
 3. دودھ کی دکانیں
 4. میڈیکل اسٹورز
 5. خوردہ دکانیں
 6. فرنیچر کی دکانیں
 7. موبائل شاپس
 8. کپڑا مارکیٹس
 9. جوتوں کی دکانیں
 10. کار شو رومز
 تاہم درج ذیل دکانیں بدستور بند رہیں گی:
 1. نائی کی دکانیں
 2. بیوٹی پارلر
 3. کھیل کا مرکز
 4. ویڈیو گیمز
 5. جم
 6. ہوٹل
 7. سوشل کلبس
 8. عوامی پارکس
 9. شاپنگ مالز
 10. عوامی اجتماعات
 11. بیرونی کھیل
 12. ریسٹورنٹ
 13. پبلک ٹرانسپورٹ
 14. انٹرسٹی اور صوبائی ٹرانسپورٹ
 15. تعلیمی ادارے
 16. دفاتر

No comments:

Post a Comment